اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کا بنیادی فرض ہے، چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کا بنیادی فرض ہے، آئین پاکستان اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔چیف جسٹس پاکستان سے سیمیول پیارے کی سربراہی میں اقلیتی وفد نے ملاقات کی۔اس موقع پر چیف جسٹس نے کہا کہ اقلیتوں کو درپیش… Continue 23reading اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کا بنیادی فرض ہے، چیف جسٹس پاکستان