پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تعلیمی اداروں میں حفظ قرآن کرانے کا فیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2022

تعلیمی اداروں میں حفظ قرآن کرانے کا فیصلہ

مکوآنہ (این این آئی )پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا پارٹنر تعلیمی اداروں میں حفظ قرآن کرانے کا فیصلہ، پیف سے منسلک سکولوں میں حفظ قرآن کی خصوصی کلاسز کا اجراء ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پہلی بار پیف کے سکولوں میں حفظ قرآن کرایا جائے گا، فیصل آباد سمیت پنجاب کے 7 ہزار سے زائد سکولوں سے تفصیلات… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں حفظ قرآن کرانے کا فیصلہ

سرگودھا‘ اجتماعی زیادتی اور ویڈیو کی شکار 28 سالہ دوشیزہ کو انصاف نہ ملنے پر حقیقی بھائی نے موت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 6  فروری‬‮  2022

سرگودھا‘ اجتماعی زیادتی اور ویڈیو کی شکار 28 سالہ دوشیزہ کو انصاف نہ ملنے پر حقیقی بھائی نے موت کے گھاٹ اتار دیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں اجتماعی زیادتی اور ویڈیو کی شکار 28 سالہ دوشیزہ کو انصاف نہ ملنے اور غیرت کے نام پر حقیقی بھائی نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔ زرائع کے مطابق… Continue 23reading سرگودھا‘ اجتماعی زیادتی اور ویڈیو کی شکار 28 سالہ دوشیزہ کو انصاف نہ ملنے پر حقیقی بھائی نے موت کے گھاٹ اتار دیا

سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کاحکومت سے پب جی گیم پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ

datetime 6  فروری‬‮  2022

سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کاحکومت سے پب جی گیم پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ

ؒلاہور( ا ین این آئی )سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر رضا الرحمن نے حکومت سے پب جی گیم پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کا بے جا استعمال بچوں میں بے شمار ذہنی مسائل پیدا کر رہا ہے ۔سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کی جانب… Continue 23reading سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کاحکومت سے پب جی گیم پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ

وزیر اعظم کے مشیر فرار ہوگئے،شاہد خاقان عباسی

datetime 2  فروری‬‮  2022

وزیر اعظم کے مشیر فرار ہوگئے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان واحد ملک ہے جہاں چور دوسروں کا احتساب کر رہے ہیں،حکومت کی نا اہلی کے باعث مہنگائی عروج پر ہے، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، عوام کی جیبوں پر ڈاکہ مارا جا رہا ہے،نواز شریف… Continue 23reading وزیر اعظم کے مشیر فرار ہوگئے،شاہد خاقان عباسی

ناظرہ قرآن کیلئے الگ سے ٹیچر نہ رکھنے پر نجی سکولز کو وارننگ جاری

datetime 1  فروری‬‮  2022

ناظرہ قرآن کیلئے الگ سے ٹیچر نہ رکھنے پر نجی سکولز کو وارننگ جاری

لاہور(این این آئی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے ناظرہ قرآن کیلئے الگ سے ٹیچر نہ رکھنے پر نجی سکولز کو وارننگ جاری کردی، عربی ٹیچرز نہ رکھنے اور اساتذہ کا ریکارڈ ارسال نہ کرنے پر متعلقہ سکولوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ناظرہ قرآن کیلئے نجی سکولز میں الگ سے ٹیچر… Continue 23reading ناظرہ قرآن کیلئے الگ سے ٹیچر نہ رکھنے پر نجی سکولز کو وارننگ جاری

منی لانڈرنگ کیس شہباز اور حمزہ کی عبوری ضمانتوں میں 10 فروری تک توسیع

datetime 1  فروری‬‮  2022

منی لانڈرنگ کیس شہباز اور حمزہ کی عبوری ضمانتوں میں 10 فروری تک توسیع

لاہور(این این آئی) لاہور کی سپیشل سینٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کے کیس میں نامزد شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں میں 10 فروری تک توسیع کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر چالان کی کاپیاں ملزمان کو فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔سپیشل سینٹرل کورٹ کے جج اعجاز اعوان نے مسلم لیگ… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس شہباز اور حمزہ کی عبوری ضمانتوں میں 10 فروری تک توسیع

پریانتھا کمارا قتل کیس،کلوز سرکٹ کیمرا ریکارڈنگ کی فرانزک رپورٹ آگئی

datetime 31  جنوری‬‮  2022

پریانتھا کمارا قتل کیس،کلوز سرکٹ کیمرا ریکارڈنگ کی فرانزک رپورٹ آگئی

لاہور( این این آئی) سیالکوٹ کی فیکٹری میں مشتعل ہجوم کے تشدد سے ہلاک ہونے والے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کیس میں کلوز سرکٹ کیمرا ریکارڈنگ کی فرانزک رپورٹ آگئی ۔ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیوز میں ایڈیٹنگ نہیں پائی گئی جبکہ موبائل فون سے بنی ویڈیوز کی فرانزک رپورٹ… Continue 23reading پریانتھا کمارا قتل کیس،کلوز سرکٹ کیمرا ریکارڈنگ کی فرانزک رپورٹ آگئی

بڑے شہر کے ائر پورٹ پر کورونا کے ریپڈ ٹیسٹ،دبئی، ابوظہبی جا نے والے15مسافروں کو پازیٹو ہونے پر واپس کر دیا گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022

بڑے شہر کے ائر پورٹ پر کورونا کے ریپڈ ٹیسٹ،دبئی، ابوظہبی جا نے والے15مسافروں کو پازیٹو ہونے پر واپس کر دیا گیا

مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کوویڈ19وائرس کے ریپڈ ٹیسٹ دبئی ابوظہبی جا نے والے15مسافروں میں کوویڈ19وائرس مثبت متاثرہ مسا فر خود کو گھروں میں قرنطینہ کر یں گے تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز مختلف پروازوں کے ذریعہ ابوظہبی اور دبئی جا نے والے مسا فروں کے فیصل… Continue 23reading بڑے شہر کے ائر پورٹ پر کورونا کے ریپڈ ٹیسٹ،دبئی، ابوظہبی جا نے والے15مسافروں کو پازیٹو ہونے پر واپس کر دیا گیا

پنجاب کے اکثر اضلاع میں 12 سال سے زائد عمر کے طالب علموں کو کورونا ویکسین نہ لگوانے کا انکشاف

datetime 31  جنوری‬‮  2022

پنجاب کے اکثر اضلاع میں 12 سال سے زائد عمر کے طالب علموں کو کورونا ویکسین نہ لگوانے کا انکشاف

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب کے اکثر اضلاع میں 12 سال سے زائد عمر کے طالب علموں کو کورونا ویکسین نہ لگوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت نے سی او ہیلتھ سے سرکاری اور پرائیویٹ سکول میں طلبہ وطالبات کو ویکسین لگوانے کی رپورٹ طلب کر لی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ ملک… Continue 23reading پنجاب کے اکثر اضلاع میں 12 سال سے زائد عمر کے طالب علموں کو کورونا ویکسین نہ لگوانے کا انکشاف

Page 846 of 12056
1 837 838 839 840 841 842 843 844 845 846 847 848 849 850 851 852 853 854 855 12,056