کون بنے گا میئر کراچی ، پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کا باغی گروپ ایک ہو گیا
کراچی (این این آئی)میئر کراچی کے حوالے سے پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے باغی گروپ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے9ووٹ پیپلزپارٹی کے امیدوار کو ملیں گے۔گزشتہ روز صوبائی وزیر سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی کے میئر کے… Continue 23reading کون بنے گا میئر کراچی ، پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کا باغی گروپ ایک ہو گیا