سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت منظور کر لی گئی
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے دس دس ہزار روپے مچلکوں کے عوض 29 مئی تک اسدقیصر اور انور تاج کی ضمانت منظور کرلی۔پیر کو سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کرنے کے خلاف اسدقیصر اور ملک انور تاج کے خلاف کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس… Continue 23reading سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت منظور کر لی گئی