9 مئی واقعہ: خدیجہ شاہ کو ریلیف دلوانے کیلئے کن شخصیات نے کوششیں کیں؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی کے سیکڑوں کارکنوں کو فوجی تنصیبات پر حملوں کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے، خدیجہ شاہ اب تک مفرور ہیں حالانکہ فوج کی طرف سے واضح ہدایات ہیں کہ حملوں میں ملوث کسی بھی شخص کے ساتھ رحمدلی کا مظاہرہ نہ کیا جائے۔ جنگ… Continue 23reading 9 مئی واقعہ: خدیجہ شاہ کو ریلیف دلوانے کیلئے کن شخصیات نے کوششیں کیں؟