ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

مریم نواز کے خطاب کیلئے تیار کنٹینر تک رسائی نہ ملنے پر عظمیٰ بخاری شدید برہم ، کھری کھری سنا دیں

datetime 28  جنوری‬‮  2023

مریم نواز کے خطاب کیلئے تیار کنٹینر تک رسائی نہ ملنے پر عظمیٰ بخاری شدید برہم ، کھری کھری سنا دیں

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری مریم نواز کے خطاب کیلئے تیار کئے گئے کنٹینر تک رسائی نہ ملنے کی وجہ سے منتظمین پر برہم ہو گئیں ۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ شدید رش ہے ایسا ہو جاتا ہے لیکن افسوس لاہور کی تنظیم نے انتہائی… Continue 23reading مریم نواز کے خطاب کیلئے تیار کنٹینر تک رسائی نہ ملنے پر عظمیٰ بخاری شدید برہم ، کھری کھری سنا دیں

نگران پنجاب حکومت کا الیکشن سے قبل عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ

datetime 28  جنوری‬‮  2023

نگران پنجاب حکومت کا الیکشن سے قبل عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلی آفس میں صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس منعقدہوا، نگران وزیراعلی محسن نقوی نے نگران صوبائی وزرا کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔اجلاس میں عام انتخابات کے شفاف، منصفانہ،آزادانہ او رپرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیاگیا۔ نگران وزیراعلیمحسن… Continue 23reading نگران پنجاب حکومت کا الیکشن سے قبل عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ

الیکشن ملتوی کرانے کیلئے عمران خان پر حملہ ہو سکتا ہے،بھارت اور اسرائیل کی کون سی بات نہیں مانی، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 28  جنوری‬‮  2023

الیکشن ملتوی کرانے کیلئے عمران خان پر حملہ ہو سکتا ہے،بھارت اور اسرائیل کی کون سی بات نہیں مانی، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی کرانے کیلئے عمران خان پر حملہ جب کہ انہیں زہر اور سلو پوائزن بھی دیا جاسکتا ہے۔ ایک انٹرویومیں شیخ رشید احمد نے کہا کہ نواز شریف وطن واپس نہیں آرہے، مطلب ہے کہ… Continue 23reading الیکشن ملتوی کرانے کیلئے عمران خان پر حملہ ہو سکتا ہے،بھارت اور اسرائیل کی کون سی بات نہیں مانی، تہلکہ خیز دعویٰ

پٹھان انڈیا کی تین دن میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2023

پٹھان انڈیا کی تین دن میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹھان انڈیا کی تین دن میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی، کے جی ایف ٹو بھی پیچھے رہ گئی ہے، شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے تین دن میں پوری دنیا سے 313 کروڑ بزنس کرکے ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ فلم نے انڈیا میں 201 کروڑ… Continue 23reading پٹھان انڈیا کی تین دن میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی

حکومت کے بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں میں ایک ہزار ارب کا اضافہ

datetime 28  جنوری‬‮  2023

حکومت کے بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں میں ایک ہزار ارب کا اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)جولائی تو جنوری حکومت کی جانب سے بینکنگ سیکٹر سے حاصل کیے گئے قرضوں میں ایک ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت کی جانب سے عالمی اداروں کے ساتھ ساتھ بینکنگ سیکٹر سے قرض لینے کا سلسلہ جاری ہے، یکم جولائی تا 14 جنوری… Continue 23reading حکومت کے بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں میں ایک ہزار ارب کا اضافہ

پاکستان اب تیرا اللہ ہی حافظ ہے،عمران عباس نے اسحاق ڈار کے بیان پر طنز کر دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2023

پاکستان اب تیرا اللہ ہی حافظ ہے،عمران عباس نے اسحاق ڈار کے بیان پر طنز کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ روز ایک تقریب میں مہنگائی کا ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت کو قرار دیا اور کہا کہ پاکستان دنیا میں رہنے کے لئے اللہ تعالیٰ نے قائم کیا یہ واحد ملک ہے جو کلمہ شریف کے نام پر بنا تھا یہاں تک کہ سعودی عرب… Continue 23reading پاکستان اب تیرا اللہ ہی حافظ ہے،عمران عباس نے اسحاق ڈار کے بیان پر طنز کر دیا

مختلف شہروں میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت، پٹرول پمپس پر لائنیں لگ گئیں

datetime 28  جنوری‬‮  2023

مختلف شہروں میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت، پٹرول پمپس پر لائنیں لگ گئیں

سیالکوٹ (این این آئی)پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی قلت کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ شہر میں پیٹرول کی قلت کے بعد شہر کے پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔اطلاعات کے مطابق گوجرانوالہ، رحیم یار خان، فیصل آباد، بہاولپور اور گرد و نواح میں پیٹرول کی قلت… Continue 23reading مختلف شہروں میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت، پٹرول پمپس پر لائنیں لگ گئیں

انتخابات کی تاریخ حاصل کرنے کی کوشش، تحریک انصاف کو اہم کامیابی حاصل ہو گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2023

انتخابات کی تاریخ حاصل کرنے کی کوشش، تحریک انصاف کو اہم کامیابی حاصل ہو گئی

لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کی پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن پیر کے روزتحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ درخواست میں گورنر پنجاب کو بذریعہ پرنسپل… Continue 23reading انتخابات کی تاریخ حاصل کرنے کی کوشش، تحریک انصاف کو اہم کامیابی حاصل ہو گئی

تین دنوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ، سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2023

تین دنوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ، سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں تین دنوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، جس سے سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، آج سونے کی فی تولہ قیمت میں چھ ہزار پانچ روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت دو لاکھ نو… Continue 23reading تین دنوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ، سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Page 834 of 12130
1 825 826 827 828 829 830 831 832 833 834 835 836 837 838 839 840 841 842 843 12,130