ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے 13سال تک شہری کومقدمات میں الجھانے والے درخواست گزارکوایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا

datetime 29  جنوری‬‮  2023

سپریم کورٹ نے 13سال تک شہری کومقدمات میں الجھانے والے درخواست گزارکوایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا

اسلام آباد (این این آئی)غیر ضروری اور جھوٹے مقدمات دائر کرنے پر سپریم کورٹ نے 13سال تک شہری کومقدمات میں الجھانے والے درخواست گزارکوایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹی اور فضول مقدمہ بازی عدالتی عمل کا غیرقانونی استعمال ہے،غیرضروری تنازعات کیلئے عدالتوں کا قیمتی وقت ضائع کرنے سے اصل حقداروں… Continue 23reading سپریم کورٹ نے 13سال تک شہری کومقدمات میں الجھانے والے درخواست گزارکوایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا

شریک بانی بِز اسٹون نے مسک کے ٹوئٹر چلانے کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھا دئیے

datetime 29  جنوری‬‮  2023

شریک بانی بِز اسٹون نے مسک کے ٹوئٹر چلانے کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھا دئیے

نیویارک(این این آئی)سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے شریک بانی بِز اسٹون نے ایلون مسک کے ٹوئٹر چلانے کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھا دئیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بِز اسٹون نے کہا کہ ایلون مسک نے ٹوئٹر میں میری کی گئی تمام تبدیلیوں کو ریورس کردیا۔بِز اسٹون نے دعویٰ کیا کہ ایلون مسک نے کام کرنے کی… Continue 23reading شریک بانی بِز اسٹون نے مسک کے ٹوئٹر چلانے کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھا دئیے

پاکستانی معاشرہ اس قدر پستی کا شکار بن چکا ڈانس کرنے والی لڑکی کو آئیکون سمجھا گیا، مذہبی سکالر جنید اقبال

datetime 29  جنوری‬‮  2023

پاکستانی معاشرہ اس قدر پستی کا شکار بن چکا ڈانس کرنے والی لڑکی کو آئیکون سمجھا گیا، مذہبی سکالر جنید اقبال

کراچی (این این آئی) مذہبی سکالر و ٹی وی میزبان جنید اقبال نے ’’میرا دل یہ پکارے آجاء‘‘ پر ڈانس کرکے وائرل ہونے والی ٹک ٹاکر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کے سامنے رقص کرنے والی لڑکی کو آئیکون کے طور پر پیش کیا گیا۔ٹک ٹاکر عائشہ عرف مانو نے شادی کی… Continue 23reading پاکستانی معاشرہ اس قدر پستی کا شکار بن چکا ڈانس کرنے والی لڑکی کو آئیکون سمجھا گیا، مذہبی سکالر جنید اقبال

عمران خان کو جیل کے پیچھے دیکھ رہا ہوں، کیپٹن (ر) صفدر

datetime 29  جنوری‬‮  2023

عمران خان کو جیل کے پیچھے دیکھ رہا ہوں، کیپٹن (ر) صفدر

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ جب تک پنجاب سے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ نہیں لگے گا ملک ٹھیک نہیں ہو گا،چار سال کی گندگی چار ماہ میں ختم نہیں کی جاسکتی اس کے لئے ایک سال تو دیں،عمران خان… Continue 23reading عمران خان کو جیل کے پیچھے دیکھ رہا ہوں، کیپٹن (ر) صفدر

بحران پر قابو پانے کے لیے ایک ارب ڈالر پاکستان لاسکتے ہیں، ایکسچینج کمپنیز آف پاکستان

datetime 29  جنوری‬‮  2023

بحران پر قابو پانے کے لیے ایک ارب ڈالر پاکستان لاسکتے ہیں، ایکسچینج کمپنیز آف پاکستان

کراچی(این این آئی)ملک میں جاری ڈالر بحران پر قابو پانے کے لیے ایکس چینج کمپنیز آف پاکستان نے حکومت کو ماہانہ ایک ارب ڈالر لانے کی پیشکش کردی ہے۔ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے چئیرمین ملک محمد بوستان نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ مقامی ایکس چینج کمپنیاں بیرونی ممالک سے ماہانہ ایک ارب… Continue 23reading بحران پر قابو پانے کے لیے ایک ارب ڈالر پاکستان لاسکتے ہیں، ایکسچینج کمپنیز آف پاکستان

ساحر علی بگا اور فضا علی سے کنسرٹ کے نام پر فراڈ ہوگیا

datetime 29  جنوری‬‮  2023

ساحر علی بگا اور فضا علی سے کنسرٹ کے نام پر فراڈ ہوگیا

کراچی (این این آئی)فضاء علی نے بتایا کہ ان کے اور ساحرعلی بگا کے نام پر 28جنوری کو بہاولپور میں کنسرٹ ہونا تھا، تاہم ایونٹ کے منتظمین اب ان سے رابطے میں نہیں ہیں۔پاکستانی اداکارہ فضاء علی اور گلوکار ساحر علی بگا کیساتھ فراڈ ہوگیا،28 جنوری کو بہاولپور کے نور محل میں ایک کنسرٹ کا… Continue 23reading ساحر علی بگا اور فضا علی سے کنسرٹ کے نام پر فراڈ ہوگیا

میری 3 گھنٹے کی سرجری ہوئی، ڈاکٹر نے کہا تم بال بال بچی ہو، مریم نواز کا انکشاف

datetime 29  جنوری‬‮  2023

میری 3 گھنٹے کی سرجری ہوئی، ڈاکٹر نے کہا تم بال بال بچی ہو، مریم نواز کا انکشاف

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صد و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ قوم کو خوشخبری سنا دوں ملک کا سب سے مقبول لیڈر نواز شریف بہت جلد آپ کے درمیان ہوگا، مہنگائی کا احساس ہے،قوم سے یہ وعدہ ہے جس نواز شریف نے پہلے تین مرتبہ قوم کو… Continue 23reading میری 3 گھنٹے کی سرجری ہوئی، ڈاکٹر نے کہا تم بال بال بچی ہو، مریم نواز کا انکشاف

سبزیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر 50 سے 100 فیصد تک مزیداضافہ

datetime 29  جنوری‬‮  2023

سبزیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر 50 سے 100 فیصد تک مزیداضافہ

پشاور (این این آئی) پشاورمیں سبزی کو قیمتوں کو پر لگ گئے ، دو رروز کے دوران سبزی کی قیمتوں میں 50سے 100 فیصد تک کااضافہ ہوا۔لہسن300سے بڑھ کر 400روپے اور ادرک 350سے 400روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔پیاز فی کلو 150 سے بڑھ کر 200 روپے میں فروخت ہونے لگا۔مارکیٹ میں ٹماٹر 100… Continue 23reading سبزیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر 50 سے 100 فیصد تک مزیداضافہ

سیلاب متاثرین کیلئے سرکاری کمبلوں کی آن لائن فروخت کا انکشاف، سابق ایم پی اے کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 29  جنوری‬‮  2023

سیلاب متاثرین کیلئے سرکاری کمبلوں کی آن لائن فروخت کا انکشاف، سابق ایم پی اے کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے فلڈ ریلیف کے کمبل مبینہ طور پر ملک بھر میں آن لائن فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے اس سلسلے میں لاہور سے سابق رکن پنجاب اسمبلی شمسہ علی نے آن لائن آرڈر جاری کرنے پر ڈلیور کمبلوں کی ویڈیو بنا کر وائرل کی۔ شمسہ علی… Continue 23reading سیلاب متاثرین کیلئے سرکاری کمبلوں کی آن لائن فروخت کا انکشاف، سابق ایم پی اے کی ویڈیو سامنے آگئی

Page 832 of 12130
1 823 824 825 826 827 828 829 830 831 832 833 834 835 836 837 838 839 840 841 12,130