پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان کو فراہم کی گئی سکیورٹی کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  مئی‬‮  2022

عمران خان کو فراہم کی گئی سکیورٹی کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کیاحکامات کی روشنی میں سابق وزیراعظم عمران خان کی فْول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کوسابق وزیراعظم کیلئے مقررسکیورٹی فورسز کی تعیناتی پرمکمل عملدرآمد کیلئے کہا گیاہے۔ترجمان کے مطابق… Continue 23reading عمران خان کو فراہم کی گئی سکیورٹی کی تفصیلات سامنے آگئیں

تیز رفتار گاڑی کے نیچے آ کر 2 بچیاں جاں بحق ، 2زخمی ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا

datetime 16  مئی‬‮  2022

تیز رفتار گاڑی کے نیچے آ کر 2 بچیاں جاں بحق ، 2زخمی ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا

لاہور( این این آئی)لاہور میں کوٹ لکھپت کے علاقے اکبر شہید روڈ پر تیز رفتار گاڑی کے نیچے آ کر دو بچے جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،حادثے میں 9 سالہ آمنہ، 7 سالہ سمیعہ ، 4 سالہ فاطمہ اور 7 سالہ نامعلوم بچہ زخمی… Continue 23reading تیز رفتار گاڑی کے نیچے آ کر 2 بچیاں جاں بحق ، 2زخمی ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا

71سالوں میں لیے گئے تمام قرضوں کا 80 فیصد پی ٹی آئی حکومت نے لیا، وزیرخزانہ نے اسد عمر کو کھری کھری سنا دیں

datetime 15  مئی‬‮  2022

71سالوں میں لیے گئے تمام قرضوں کا 80 فیصد پی ٹی آئی حکومت نے لیا، وزیرخزانہ نے اسد عمر کو کھری کھری سنا دیں

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ اللہ کی شان ہے اسد عمر معیشت کی باتیں کر رہے ہیں، معاشی حالات آپ خطرناک حد تک لے کر گئے۔ پچھلے 71 سالوں میں لیے گئے تمام قرضوں کا 80 فیصد قرض آپ لے لیا۔ سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما اسد… Continue 23reading 71سالوں میں لیے گئے تمام قرضوں کا 80 فیصد پی ٹی آئی حکومت نے لیا، وزیرخزانہ نے اسد عمر کو کھری کھری سنا دیں

اگر نواز شریف پاکستان کو چلانا چاہتے ہیں تو انہیں واپس آنا ہوگا، ایک ملک میں دو وزیر اعظم نہیں ہوسکتے” طلعت حسین کھل کر بول پڑے

datetime 12  مئی‬‮  2022

اگر نواز شریف پاکستان کو چلانا چاہتے ہیں تو انہیں واپس آنا ہوگا، ایک ملک میں دو وزیر اعظم نہیں ہوسکتے” طلعت حسین کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینیئر اینکر پرسن و تجزیہ کار طلعت حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف ہی پاکستان کو چلانا چاہتے ہیں انہیں واپس وطن آنا پڑے گا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر طلعت حسین نے کہا ہے کہ ’’نواز شریف کو پاکستان چلانا ہے تو پاکستان آنا ہوگا۔ اسحاق… Continue 23reading اگر نواز شریف پاکستان کو چلانا چاہتے ہیں تو انہیں واپس آنا ہوگا، ایک ملک میں دو وزیر اعظم نہیں ہوسکتے” طلعت حسین کھل کر بول پڑے

صوبائی حکومت کا آئندہ بجٹ میں کم از کم اجرت بڑھا کر کتنےہزارروپے ماہانہ کرنے پر غورشروع کردیا

datetime 11  مئی‬‮  2022

صوبائی حکومت کا آئندہ بجٹ میں کم از کم اجرت بڑھا کر کتنےہزارروپے ماہانہ کرنے پر غورشروع کردیا

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کم از کم اجرت بڑھا کر 25,000روپے ماہانہ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے تاکہ صوبے کے مزدوروں اور کم آمدنی والے طبقے کو سہولت فراہم کی جا سکے۔ محکمہ خزانہ کے عہدیدار نے بدھ کو اے پی پی کو بتایا کہ صوبے… Continue 23reading صوبائی حکومت کا آئندہ بجٹ میں کم از کم اجرت بڑھا کر کتنےہزارروپے ماہانہ کرنے پر غورشروع کردیا

آزادی مارچ کی تیاری کیلئے عوام کو تیار کررہا ہوں،عمران خان

datetime 9  مئی‬‮  2022

آزادی مارچ کی تیاری کیلئے عوام کو تیار کررہا ہوں،عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ حقیقی آزادی مارچ کی تیاری کے لیے عوام کو تیار کررہے ہیں۔سوشل میڈیا پر عوام کے نام جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ میں منگل کو شہیدوں اور غازیوں کے شہر جہلم آرہا ہوں۔عمران خان نے… Continue 23reading آزادی مارچ کی تیاری کیلئے عوام کو تیار کررہا ہوں،عمران خان

وزیراعظم نے شہبازشریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی

datetime 9  مئی‬‮  2022

وزیراعظم نے شہبازشریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا تے ہوئے ایکسپورٹ پر پابندی کے ساتھ سمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کا حکم دیدیا ۔ پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ عوام کی ضرورت کو پہلے پورا کرنا ہے، قیمت کو مستحکم کرنا ہے۔وزیراعظم نے ایکسپورٹ… Continue 23reading وزیراعظم نے شہبازشریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی

ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کا راستہ الیکشن ہے‘سراج الحق

datetime 9  مئی‬‮  2022

ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کا راستہ الیکشن ہے‘سراج الحق

لاہور(این این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کا راستہ الیکشن ہے۔اپنے بیان میں کہا کہ نا اہل پارٹیوں کی سیاسی مثلث کی وجہ سے عالمی مالیاتی ادارے ملک پر مسلط ہیں، تینوں بڑی نام نہاد سیاسی جماعتیں ایک ہی چھتری کے نیچے پروان… Continue 23reading ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کا راستہ الیکشن ہے‘سراج الحق

وزیراعلی حمزہ شہباز شریف سے وفاقی وزیر احسن اقبال کی ملاقات

datetime 9  مئی‬‮  2022

وزیراعلی حمزہ شہباز شریف سے وفاقی وزیر احسن اقبال کی ملاقات

لاہور(این این آئی) وزیراعلی پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف سے وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ احسن اقبال چوہدری نے ملاقات کی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اموراورعمومی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔وفاقی وزیر احسن اقبال نے وزیراعلی حمزہ شہبازکو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ۔وزیراعلی حمزہ شہبازنے وفاقی وزیر احسن اقبال کا… Continue 23reading وزیراعلی حمزہ شہباز شریف سے وفاقی وزیر احسن اقبال کی ملاقات

Page 828 of 12055
1 819 820 821 822 823 824 825 826 827 828 829 830 831 832 833 834 835 836 837 12,055