کراچی (این این آئی)صوبائی دارالحکومت کراچی میں تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں واقع رہائشی اپارٹمنٹ کے فلیٹ سے 3 بچوں سمیت پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق احسن رضا نامی شخص نے مبینہ طور پر بیوی اور بچوں سمیت خودکشی کی ہے،خاتون کی شناخت ندا اور بچوں کی جبرائیل، میکائیل اور بچی امہ کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ سید احسن رضا نے خودکشی سے قبل بچوں اور بیوی کے سر پر گولیاں ماریں جبکہ جائے وقوع سے پستول بھی برآمد ہوئی ہے۔
٭
فلیٹ سے تین بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
ٹیکنو نے پاکستان میں7000mAhبیٹری اور مضبوط ڈیزائن کی نمایاں خصوصیات کیساتھ SPARK 50 متعارف کرا دیا



















































