پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا گیا ، کامران فضل نئے آئی جی مقرر

datetime 18  مئی‬‮  2022

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا گیا ، کامران فضل نئے آئی جی مقرر

کراچی( آن لائن ) سندھ حکومت نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا کر کامران فضل کو نیا آئی جی مقرر کر کے آئی جی سندھ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو رپورٹ کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔شہر قائد میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات اور پولیس کی کارکردگی کو بہتر… Continue 23reading آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا گیا ، کامران فضل نئے آئی جی مقرر

انتخابی اصلاحات آئندہ ہفتے اسمبلی میں لائیں گے، وفاقی وزیر خورشید شاہ

datetime 18  مئی‬‮  2022

انتخابی اصلاحات آئندہ ہفتے اسمبلی میں لائیں گے، وفاقی وزیر خورشید شاہ

اسلام آباد ( آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے آئندہ ہفتے انتخابی اصلاحات قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ انتخابی اصلاحات کے بغیر انتخابات نہیں ہوسکتے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہ… Continue 23reading انتخابی اصلاحات آئندہ ہفتے اسمبلی میں لائیں گے، وفاقی وزیر خورشید شاہ

ہر اقدام آئین اور قانون کے مطابق کیا، آئندہ بھی قانون کے تحت چلیں گے‘حمزہ شہباز

datetime 18  مئی‬‮  2022

ہر اقدام آئین اور قانون کے مطابق کیا، آئندہ بھی قانون کے تحت چلیں گے‘حمزہ شہباز

لاہور(این این آئی) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پہلے بھی ہر اقدام آئین اور قانون کے مطابق کیا، آئندہ بھی آئین اور قانون کے تحت چلیں گے۔وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے پیپلزپارٹی کے وفد نے ملاقات کی، جس میں اراکین پنجاب اسمبلی سید حسن مرتضی، سید حیدر گیلانی اور مخدوم عثمان احمد… Continue 23reading ہر اقدام آئین اور قانون کے مطابق کیا، آئندہ بھی قانون کے تحت چلیں گے‘حمزہ شہباز

پاکستان میں 95فیصد معدنی ذخائر تاحال دریافت نہیں ہوسکے، ڈاکٹر ثمر مبارک مند

datetime 18  مئی‬‮  2022

پاکستان میں 95فیصد معدنی ذخائر تاحال دریافت نہیں ہوسکے، ڈاکٹر ثمر مبارک مند

مکوآنہ (این این آئی ) معروف سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ پاکستان قدرتی معدنیات کے خزانے سے مالامال ملک ہے تاہم 95فیصد معدنی ذخائرتاحال دریافت نہیں کئے جاسکے ہیں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار دوسری عالمی فزکس کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا، ڈاکٹر ثمر کا کہنا تھا… Continue 23reading پاکستان میں 95فیصد معدنی ذخائر تاحال دریافت نہیں ہوسکے، ڈاکٹر ثمر مبارک مند

کراچی دھماکے میں جاں بحق خاتون کو سپردخاک کردیا گیا

datetime 17  مئی‬‮  2022

کراچی دھماکے میں جاں بحق خاتون کو سپردخاک کردیا گیا

کراچی ( آن لائن )کراچی کے علاقے کھارادر بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کو آہوں سسکیوں کے ساتھ میوہ شاہ قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ کھارادر کے علاقے نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ کے عقب میں واقع بمبئی بازار میں گزشتہ شب موٹر سائیکل بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والی… Continue 23reading کراچی دھماکے میں جاں بحق خاتون کو سپردخاک کردیا گیا

لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم عمران خان کے سکیورٹی انچارج تعینات

datetime 17  مئی‬‮  2022

لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم عمران خان کے سکیورٹی انچارج تعینات

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم کو چیئرمین عمران خان کا سکیورٹی انچارج تعینات کردیا،لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم سابق ایس ایس جی کمانڈو ہیں۔لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم کی تعیناتی پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان شاء… Continue 23reading لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم عمران خان کے سکیورٹی انچارج تعینات

سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

datetime 17  مئی‬‮  2022

سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی 10 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔عبدالحفیظ شیخ نے ٹرانزٹ حفاظتی ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔عدالت نے عبدالحفیظ شیخ کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا ہے۔خیال رہے کہ حفیظ شیخ پر قومی… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

شدید گرمی، وفاقی نظامت تعلیمات نے اسکولوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

datetime 17  مئی‬‮  2022

شدید گرمی، وفاقی نظامت تعلیمات نے اسکولوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی نظامتِ تعلیمات نے گرمی کی شدت کے سبب تمام سرکاری اسکولز میں مانٹیسری سے پانچویں کلاس تک کو چھٹیاں دے دیں۔میڈیا ر پورٹ کے مطابق اسکولوں میں چھٹیاں وفاقی نظامتِ تعلیمات کی جاری کردہ نئی پالیسی کے تحت دی گئی ہیں۔نئی پالیسی کے مطابق پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بورڈ… Continue 23reading شدید گرمی، وفاقی نظامت تعلیمات نے اسکولوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

رکشہ ڈرائیور ،ساتھی کی جانب سے ماں بیٹی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم

datetime 16  مئی‬‮  2022

رکشہ ڈرائیور ،ساتھی کی جانب سے ماں بیٹی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے چوہنگ میں رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھی کی جانب سے ماں بیٹی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے انسداد دہشتگردی کے جج کو چالان سیشن جج لاہور کی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے… Continue 23reading رکشہ ڈرائیور ،ساتھی کی جانب سے ماں بیٹی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم

Page 827 of 12055
1 818 819 820 821 822 823 824 825 826 827 828 829 830 831 832 833 834 835 836 12,055