ہفتہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2025 

برطانیہ اور آئر لینڈ میں طوفان ایشا نے تباہی مچادی

datetime 23  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)برطانیہ اور آئرلینڈ میں طوفان ایشا نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ہونے والے مختلف حادثات میں 2 افرادہلاک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طوفان کے باعث 159 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواوں کے ساتھ شدید بارشیں ریکارڈ کی گئیں جس سے لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے ، درخت گرنے سے سڑکیں بلاک ہوگئیں اور ہزاروں پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جب کہ ٹرینوں کا نظام بھی شدید متاثر ہوا ہے۔

دوسری جانب اسکاٹ لینڈ میں سیلاب کی وارننگ کے بعد درجنوں اسکول بند کردیے گئے ۔برطانیہ میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جب کہ برطانیہ کو ستمبرکے بعد سے یہ نویں طوفان کا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…