جعلی بینک اکائونٹ کیس، آصف زرداری کے دوست یونس قدوائی کا عدالت میں سرنڈر
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں جعلی بینک اکانٹ نیب کیس میں آصف علی زرداری کے قریبی دوست یونس قدوائی نے سرنڈر کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں جعلی بینک اکائونٹ کیس کی سماعت ہوئی ۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ یونس… Continue 23reading جعلی بینک اکائونٹ کیس، آصف زرداری کے دوست یونس قدوائی کا عدالت میں سرنڈر