پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

قتل کی لرزہ خیز واردات 50سالہ شخص کے ہاتھ پاؤں اور سر کٹی لاش برآمد ،تن غائب

datetime 25  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حب(این این آئی) حب میں قتل کی لرزہ خیز واردات 50سالہ شخص کے ہاتھ پاؤں اور سر کٹی لاش برآمد تن غائب۔پولیس کے مطابق جمعرات کے روز حب کے علاقے گلشن امیرآباد میں بوری بند لاش کی اطلاع پر ایدھی رضاکاروں کے ساتھ موقع پر پہنچے تو ایک شخص کی بوری میں ہاتھ اور پاؤں پڑے ہیں جبکہ سر الگ ایک پلاسٹک میں پڑا ملا جبکہ تن غائب تھا اعضاء کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال حب منتقل کیا جہاں مقتول کی شناخت 50سالہ بخشل ولد امام بخش سکنہ لیبرکالونی سے ہوئی پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…