سوشل میڈیا پر جہانگیر ترین کی جماعت کا نام ،انتخابی نشان زیر گردش
لاہور( این این آئی)سوشل میڈیا پر سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین کی جانب سے اپنی نئی جماعت کیلئے پاکستان مسلم لیگ ( جناح) کا نام گردش کر رہا ہے ۔ تاہم جہانگیر خان ترین یا ان کے قریبی کسی ساتھی نے اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں کی ۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر یہ… Continue 23reading سوشل میڈیا پر جہانگیر ترین کی جماعت کا نام ،انتخابی نشان زیر گردش