ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی کوئٹہ سبی قومی شاہراہ کمڑی پل پر بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

datetime 6  مارچ‬‮  2023

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی کوئٹہ سبی قومی شاہراہ کمڑی پل پر بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کوئٹہ سبی قومی شاہراہ کمڑی پل پر بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکاروں کی شہادت پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے شہید اہلکاروں کے لواحقین… Continue 23reading نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی کوئٹہ سبی قومی شاہراہ کمڑی پل پر بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری، مزار قائدؒ پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی

datetime 6  مارچ‬‮  2023

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری، مزار قائدؒ پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آج کراچی میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری دی۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مزار قائدؒ پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ملک کے استحکام، سا لمیت اور ترقی و خوشحالی کیلئے دعا مانگی اور مہمانوں… Continue 23reading نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری، مزار قائدؒ پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا مظفر گڑھ میں زیادتی کے بعد بچی کے قتل کا نوٹس،مقدمہ درج، 2 ملزم گرفتار

datetime 6  مارچ‬‮  2023

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا مظفر گڑھ میں زیادتی کے بعد بچی کے قتل کا نوٹس،مقدمہ درج، 2 ملزم گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مظفر گڑھ کے تھانہ محمود کوٹ کی حدود میں زیادتی کے بعد بچی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ہدایت کی ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف… Continue 23reading نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا مظفر گڑھ میں زیادتی کے بعد بچی کے قتل کا نوٹس،مقدمہ درج، 2 ملزم گرفتار

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا معروف اداکار قوی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت،

datetime 6  مارچ‬‮  2023

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا معروف اداکار قوی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت،

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے معروف اداکار قوی خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔محسن نقوی نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی کہا کہ قوی خان کے انتقال سے اداکاری کاسنہری… Continue 23reading وزیراعلیٰ محسن نقوی کا معروف اداکار قوی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت،

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی سرائیکی کلچر ڈے پر سرائیکی علاقے میں بسنے والے بہن بھائیوں کو مبارکباد

datetime 6  مارچ‬‮  2023

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی سرائیکی کلچر ڈے پر سرائیکی علاقے میں بسنے والے بہن بھائیوں کو مبارکباد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب ثقافتی لحاظ سے متنوع صوبہ ہے اور سرائیکی ثقافت پنجاب کی خوبصورت ثقافتوں میں سے ایک ہے۔ محسن نقوی نے سرائیکی کلچر ڈے پر اپنے پیغام میں سرائیکی علاقے میں بسنے والے بہن بھائیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی سرائیکی کلچر ڈے پر سرائیکی علاقے میں بسنے والے بہن بھائیوں کو مبارکباد

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات، سبی میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت

datetime 6  مارچ‬‮  2023

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات، سبی میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے آج گورنر ہاؤس کراچی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات کی،جس میں ملک کی مجموعی صوتحال،دونوں صوبوں کے درمیان تعاون بڑھانے، مختلف شعبوں میں وفود کے تبادلوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔دونوں رہنماؤں نے سبی میں… Continue 23reading وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات، سبی میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ لگ گئی

datetime 6  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ لگ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ لگ گئی۔لاہور میں زمان پارک کے باہر لگی آگ نے بجلی کی تاروں اور ٹینٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ریسکو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ہے۔

جیل حکام سے ایک شکایت، کپڑے استری کرنے کیلئے فرائنگ پین نہیں دیا، اسد عمر

datetime 4  مارچ‬‮  2023

جیل حکام سے ایک شکایت، کپڑے استری کرنے کیلئے فرائنگ پین نہیں دیا، اسد عمر

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ جیل حکام سے صرف ایک شکایت ہے ، انہوں نے کپڑے استری کرنے کیلئے فرائنگ پین نہیں دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے ان… Continue 23reading جیل حکام سے ایک شکایت، کپڑے استری کرنے کیلئے فرائنگ پین نہیں دیا، اسد عمر

رمضان سے قبل عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا ، یوٹیلیٹی سٹورز پرگھی 115 روپے فی کلو مہنگا

datetime 2  مارچ‬‮  2023

رمضان سے قبل عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا ، یوٹیلیٹی سٹورز پرگھی 115 روپے فی کلو مہنگا

اسلام آباد ( آن لائن)اتحادی حکومت نے مہنگائی کے ستائے شہریوں کو رمضان سے قبل ایک اور تحفہ دیتے ہوئے یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج کے تحت فروخت ہونے والے گھی کی قیمت میں 115 روپے فی کلو اضافہ کردیا ۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والے گھی کی قیمت 375 روپے سے بڑھا کر490 روپے کردی… Continue 23reading رمضان سے قبل عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا ، یوٹیلیٹی سٹورز پرگھی 115 روپے فی کلو مہنگا

Page 814 of 12130
1 805 806 807 808 809 810 811 812 813 814 815 816 817 818 819 820 821 822 823 12,130