جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی میں 4 فروری تک بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

datetime 2  فروری‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں 4 فروری تک بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 3 اور 4 فروری کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔دوسری جانب جمعہ کی صبح سویرے کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔کراچی میں سرجانی ٹاون، ناردرن بائی پاس، نیو کراچی، نارتھ کراچی، ناگن چورنگی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، گلبہار کالونی، لسبیلہ، اولڈ سٹی ایریا،نمائش، ایم اے جناح روڈ، صدر، آئی آئی چند ریگر روڈ، گلستانِ جوہر، گلشنِ اقبال، ملیر، شارعِ فیصل سمیت مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔

شہرِ قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کی ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ریکارڈ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…