حب ڈیم مکمل 339 فٹ بھر گیا
اسلام آباد( آن لائن )جی ایم واپڈا عامر مغل نے بتایا ہے کہ حب ڈیم مکمل 339 فٹ بھر گیا ہے۔عامر مغل کا کہنا ہے کہ حب ڈیم میں تین سال کا پانی ذخیرہ بھر چکا ہے، ندی میں مزید پانی روکنے کیلیے منصوبہ بنایا جا سکتا ہے،اس سے قبل ڈیم 2007 اور 2020 میں… Continue 23reading حب ڈیم مکمل 339 فٹ بھر گیا