پی ٹی آئی چھوڑنے والی 2 اہم شخصیات نے جہانگیر ترین سے رابطہ کر لیا
لاہور ( این این آئی) سندھ سے تحریک انصاف چھوڑنے والی 2 اہم شخصیات نے جہانگیر ترین سے رابطہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اور سندھ سے بھی کئی لوگ جہانگیر ترین سے رابطے میں ہیں اور جہانگیر ترین کی ملک بھر سے مختلف رہنمائوں سے مشاورت جاری ہے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی جانب… Continue 23reading پی ٹی آئی چھوڑنے والی 2 اہم شخصیات نے جہانگیر ترین سے رابطہ کر لیا