جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

انسانی اسمگلر کو 147سال قید، 70لاکھ روپے جرمانے کی سزا

datetime 3  فروری‬‮  2024 |

راولپنڈی( این این آئی) عدالت نے انسانی اسمگلر کو 147سال قید اور 70 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔اسپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے امجد علی نے انسانی اسمگلنگ کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم انسانی اسمگلر اور منی لانڈرر عاطف بخاری کو مجموعی طور پر 147سال قید اور 70 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔مجرم کے خلاف ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ کے 22مقدمات درج کیے تھے۔ عدالت نے تمام مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا، جس کے بعد مجرم اڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…