جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

چینی ماہرین نے بھارت کو لاہور میں بدترین اسموگ کا ذمہ دار ٹھہرا دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)چینی ماہرین نے بھارت کو لاہور میں بدترین اسموگ کا ذمہ دار ٹھہرا تے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے کول پلانٹ پاکستان میں اسموگ کا سبب بن رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چینی ماہرین ماحولیات نے لاہور میں اسموگ کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نامیاتی اور غیرنامیاتی ایندھن کا غیر ضروری استعمال، زیادہ نمی، گردوغبار اور گھروں میں جلنے والی گیس بھی اسموگ کے اسباب میں شامل ہے۔چینی ماہرین کے مطابق بھارت کے کول پلانٹ سےآنیوالی ذرات پاکستانی فضا ء کو زہر آلود کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…