ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی رہنمائوں نے مسلم لیگ(ن)میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 22  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن)فرانس میں شمولیت اختیار کرلی۔ پارٹی قائد میاں نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنے اپنے حلقوں میں ن لیگی رہنماں کی بھرپور انتخابی مہم میں حصہ لینے کا اعلان کردیا اس حوالے سے راول میرج ہال پیرفیت میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں سرپرست پاکستان مسلم لیگ ن فرانس سردار ظہور اقبال اور چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس راجہ علی اصغر نے پیرس کی معروف کاروباری شحصیت چوہدری سجاد موہاڑی، حاجی شبیر البدر کھوکھر، عمران دولتانہ سمیت دیگر شخصیات کو ن لیگ میں شمولیت پر خوش آمد کہا-سردار ظہور اقبال نے بتایا کہ وہ ضلح اٹک میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی میں ن لیگی کے امیدواروں کی مہم میں حصہ ڈال رہے ہیں، اسی طرح فرانس مسلم لیگ (ن)کے دیگر رہنما بھی اپنے علاقوں میں ن لیگ کے امیدواروں کی بھرپور مدد کررہے ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…