جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنما عرفان جدون کی گاڑی پر فائرنگ

datetime 16  جنوری‬‮  2024 |

صوابی (این این آئی)ضلع صوابی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عرفان جدون کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے تاہم وہ محفوظ رہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ نا افراد کی جانب سے عرفان جدون کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ۔

پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے جب کہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔حملے کے بعد اپنے ایک بیان میں عرفان جدون نے بتایا کہ صوابی میں گاؤں میں جنازے میں شرکت کے بعد واپس آرہا تھا کے ایک شخص نے مجھ پر 2 فائر کیے، اللہ نے مجھے محفوظ رکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…