منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

جلو پارک سے سات ہرن غائب ہو گئے

datetime 16  جنوری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)لاہور جلو پارک سے سات ہرن چوری ہوگئے ، گزشتہ ہفتے ہرن چوری ہونے کا واقع پیش آیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور جلو پارک میں 7ہرن غائب ہونے کے بعد تعداد 21سے کم ہو کر 14رہ گئی ہے ۔ہرنوں کی چوری میںبعض سٹاف ممبران کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔رات کے وقت چار وائوچر ڈیوٹی پر تھے ۔

ڈی جی وائلڈ لائف کی جانب چاروں سٹاف ممبران کو معطل کرنے اور جرمانہ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ۔نا معلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر متعلقہ تھانے میں درج کروا دی گئی۔جنوری 2021 میں بھی لاہور کے سفاری زو سے چار قیمتی ہرن غائب کر دیئے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…