جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیکشن 2024کے امیر ترین امیدوار کا نام سامنے آ گیا

datetime 17  جنوری‬‮  2024 |

کراچی ( این این آئی)الیکشن 2024ء کے امیر ترین امیدوار کا نام سامنے آ گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلے نمبر پر پیپلز پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 1 سے امیدوار شیر محمد مغیری ہیںجن کے اثاثوں کی مالیت تقریباً 5ارب سے زائد ہے ۔

ان کے درجنوں کمرشل پلاٹس، قیمتی گاڑیاں اور بنگلے کراچی، اسلام آباد اور جیکب آباد میں ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں کاروباری کمپنیاں، اپارٹمنٹس اور دکانیں بھی موجود ہیں۔شیر محمد مغیری کا نام جعلی اکانٹس میں ای سی ایل پر رکھا گیا تھا۔ نیب اور جے آئی ٹی نے شیر محمد مغیری کو جعلی اکانٹس کیس تحقیقات میں شامل کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…