جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پانچ بچوں کی ماں سے زمیندار کی جبراً زیادتی ،مقدمہ درج

datetime 17  جنوری‬‮  2024 |

ساہیوال( این این آئی )نواحی چک 111سات آر میں ایک بھٹہ مزدور کی بیوی پانچ بچوں کی ماں سے زمیندار محمدعرفان جوئیہ نے جبراً زیادتی کی اور فرار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق چک107کے بھٹہ مزدور غلام عباس کی بیوی کلثوم بی بی پر زمیندار محمد عرفان جوئیہ بری نظر رکھتاتھا

جس پر مزدور اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ ترک سکونت کر کے چک111سات آر آگیا تو ملزم اس کا تعاقب کرتے ہوئے یہاں آ پہنچااور اس کے گھر سے اسکی بیوی کلثوم کو اسلحہ کے زور پر لے گیا اور ہوس کا نشانہ بنا کر فصل گندم کھیت میں پھینک کر فرار ہو گیا۔پولیس صدر چیچہ وطنی نے غلام عباس کی مدعیت میں مقدمہ 376ت پ درج کر لیا ہے ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…