اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

اہم شہر میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاروباری اداروں کو سیل کر دیا گیا

datetime 17  جون‬‮  2023

اہم شہر میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاروباری اداروں کو سیل کر دیا گیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے کاروباری اداروں کو سیل کر دیا گیا اور مزید کاروائی کا سلسلہ جاری ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا میں تحریک انصاف کے ضلعی راہنما حسن انعام پراچہ کے پٹرول پمپ کو سیل کر دیا گیا اسی طرح پی ٹی آئی کے ضلعی راہنما انصر اقبال ہرل کے… Continue 23reading اہم شہر میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاروباری اداروں کو سیل کر دیا گیا

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شان گل نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 17  جون‬‮  2023

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شان گل نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لاہور (این این آئی) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب محمد شان گل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، نگران حکومت نے نئے ایڈووکیٹ جنرل کی تعیناتی کے لئے وکلاء کے مختلف ناموں پر غور شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل محمد شان گل نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان اور نگران وزیراعلیٰ سید محسن نقوی کو… Continue 23reading ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شان گل نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب، چاند بارے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

datetime 17  جون‬‮  2023

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب، چاند بارے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

کراچی (این این آئی) ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 جون کو ہوگا،جس میں چاند کی رویت کا اعلان کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس 19 جون کو کراچی میں… Continue 23reading مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب، چاند بارے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

سرکاری گاڑیاں افسران کو قسطوں میں فروخت کرنے کا فیصلہ

datetime 17  جون‬‮  2023

سرکاری گاڑیاں افسران کو قسطوں میں فروخت کرنے کا فیصلہ

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کی مونیٹائزیشن اور نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے 40 ہزار سے زائد سرکاری گاڑیاں افسران کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری گاڑیوں کی مونیٹائزیشن سے 10 ارب روپے کی آمدن ہو گی۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading سرکاری گاڑیاں افسران کو قسطوں میں فروخت کرنے کا فیصلہ

چودھری پرویز الٰہی سے پنجاب اسمبلی کا سٹاف واپس لے لیا گیا

datetime 17  جون‬‮  2023

چودھری پرویز الٰہی سے پنجاب اسمبلی کا سٹاف واپس لے لیا گیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی سے پنجاب اسمبلی کا سٹاف واپس لے لیا گیا۔ذرائع پنجاب اسمبلی کے مطابق سٹاف میں سکیورٹی اہلکار، ڈرائیور، باورچی سمیت 60 ملازم شامل تھے۔واضح رہے کہ یکم جون کو چودھری پرویز الٰہی کو لاہور میں ان کے… Continue 23reading چودھری پرویز الٰہی سے پنجاب اسمبلی کا سٹاف واپس لے لیا گیا

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی

datetime 17  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی علی عباس آغا نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں پی ٹی آئی کے شیخوپورہ سے سابق ٹکٹ ہولڈر سید علی عباس گل آغا نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے… Continue 23reading پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی

ن لیگ خیبر پختونخوا میں کسی قسم کے اختلافات نہیں،ارباب خضر

datetime 17  جون‬‮  2023

ن لیگ خیبر پختونخوا میں کسی قسم کے اختلافات نہیں،ارباب خضر

پشاور (این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ارباب خضرحیات نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا میں کسی قسم کے اختلافات نہیں ہے پارٹی میاں نوازشریف ، شہباز شریف ، مریم نواز اور امیر مقام کی قیادت میں چٹان کی طرح مضبوط ہے جو لوگ اختلافات کی خبریں… Continue 23reading ن لیگ خیبر پختونخوا میں کسی قسم کے اختلافات نہیں،ارباب خضر

تحریک انصاف کے شیخوپورہ کے حلقے سے ایم پی اے کے سابق امیدوار نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

datetime 17  جون‬‮  2023

تحریک انصاف کے شیخوپورہ کے حلقے سے ایم پی اے کے سابق امیدوار نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

شیخوپورہ(این این آئی)تحریک انصاف کے شیخوپورہ کے حلقے سے ایم پی اے کے سابق امیدوار نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا،سید علی عباس گل آغا شیخوپورہ کے حلقے پی پی 137 سے تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ہولڈر تھے۔ایک بیان میں علی عباس گل نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے شیخوپورہ کے حلقے سے ایم پی اے کے سابق امیدوار نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

بلند لہروں کے باعث بڑی تعداد میں سیپیاں چائنا پورٹ ساحل پر آگئیں

datetime 17  جون‬‮  2023

بلند لہروں کے باعث بڑی تعداد میں سیپیاں چائنا پورٹ ساحل پر آگئیں

کراچی (این این آئی)سمندری طوفان بپرجوائے کی وجہ سے بلند لہروں کے باعث بڑی تعداد میں سیپیاں چائنا پورٹ ساحل پر آگئیں۔ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تکنیکی مشیر معظم خان نے بتایا کہ ساحل پر آنے والی سیپیاں فین شیل بھی کہلاتی ہیں۔معظم خان کے مطابق پاکستان میں فین شیل کی 7 اقسام پائی جاتی ہیں،… Continue 23reading بلند لہروں کے باعث بڑی تعداد میں سیپیاں چائنا پورٹ ساحل پر آگئیں

1 834 835 836 837 838 839 840 841 842 843 844 12,318