جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نویں جماعت کے طلبہ کیلئے خوشخبری

datetime 12  جنوری‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نویں جماعت کے 2023 کے نتائج کیلئے اسکروٹنی فیس میں 50 فیصد کمی کردی۔چیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی ڈاکٹر شرف علی شاہ نے جماعت نہم 2023 کے نتائج کی اسکروٹنی فیس 50 فیصد کم کرنے کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ جو طلبہ نتائج سے مطمئن نہیں وہ 500 روپے فیس ادا کرکے اسکروٹنی کروا سکتے ہیں۔چیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے بتایا کہ اسکروٹنی فارم 11 جنوری سے 11 فروری تک جمع کروائے جاسکتے ہیں، نتائج کی معلومات کے حوالے سے بورڈ آفس میں 3 کانٹرز قائم کردیئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…