ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے والے 11 رہنمائوں کو مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ مل گئے

datetime 11  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف سے سیاسی راستے جدا کرکے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے والے 11سیاسی رہنمائوں کو (ن) لیگ کے ٹکٹ مل گئے۔فیصل آباد سے راجہ ریاض، جہلم سے فرخ الطاف کو مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ مل گیا، ریاض مزاری راجن پور، سید مبین رحیم یار خان سے ٹکٹ حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں، باسط بخاری مظفر گڑھ، سمیع گیلانی بہاولپور سے مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

عبدالغفار وٹو بہاولنگر، عامر گوپانگ مظفر گڑھ سے ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے، احمد حسن دیہڑ اور قاسم نون ملتان سے ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے، وجیہہ قمر مخصوص نشستوں پر ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ راجہ ریاض کے مطابق صرف فیصل آباد سے نواب شیر وسیر کا ٹکٹ زیر التوا ہے، باقی ہمارے تمام رہنمائوں کو ٹکٹ مل گئے ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…