اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عام انتخابات 2024 کے لیےگوجرانولہ سے فرح گوگی کے سسر چوہدری محمد اقبال کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا ہے۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے گوجرانوالہ اور راولپنڈی ڈویژن کے پارٹی امیدواروں کا اعلان کردیا گیا ہے ، اعلان کے مطابق فرح گوگی کے سسر چوہدری محمد اقبال پی پی 68 گوجرانوالہ سے پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔اس سے قبل چوہدری محمد اقبال گجر (ن) لیگ کے ہی ٹکٹ پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے ، 2018 ءمیں سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب میں چوہدری اقبال مسلم لیگ( ن) کے امیدوار تھے تاہم انہیں پرویز الہیٰ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
مسلم لیگ( ن) نے فرح گوگی کے سسر چوہدری محمد اقبال کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































