لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے لاہور کے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حلقہ پی پی 145سے سمیع اللہ خان ، پی پی 146سے غزالی سلیم بٹ ، پی پی 147سے حمزہ شہباز ، حلقہ این اے 118سے بھی حمزہ شہباز ، پی پی 148سے مجتبیٰ شجاع الرحمن ، پی پی 170سے رانا احسن شرافت ، این اے 119سے مریم نواز شریف ، پی پی 150سے خواجہ عمران نذیر ، پی پی 151سے سہیل شوکت بٹ ،
پی پی 152ملک محمد وحید ، این اے 120سے سردار ایاز صادق ، پی پی 154سے ملک غلام حبیب اعوان ، پی پی 155سے نعیم شہزاد ، پی پی 158سے شہباز شریف ، این اے 121سے شیخ روحیل اصغر ، پی پی 153سے خواجہ سلمان رفیق ، این اے 122سے خواجہ سعد رفیق ، پی پی 156سے محمد یاسین عامر ، پی پی 157سے نصیر احمد ، پی پی 160سے ملک اسد علی ، این اے 123سے شہباز شریف ، پی پی 159سے مریم نواز شریف ، پی پی 163سے عمران جاوید ، پی پی 164سے محمد شہباز شریف ، این اے 124سے رانا مبشر اقبال ، پی پی 165سے شہزاد نذیر ، این اے 125سے محمد افضل کھوکھر ، پی پی 166محمد اننس محمود ، این اے 126ملک سیف الملوک کھوکھر ، پی پی 167سے عرفان شفیع کھوکھر ، پی پی 168سے فیصل ایوب ،این اے 127سے عطاء اللہ تارڑ ، پی پی 161سے عمر سہیل ضیاء بٹ ، پی پی 169سے ملک خالد پرویز کھوکھر ، پی پی 171سے مہر اشتیاق احمد انور ، حلقہ این اے 129سے محمد نعمان ، پی پی 172سے رانا مشہود احمد خان ، حلقہ این اے 130سے نواز شریف ، پی پی 173سے میاں مرغوب احمد ، پی پی 74سے بلال یاسین اور پی پی 162سے شہباز علی کھوکھر امیدوار ہوں گے۔