بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس طلب

datetime 4  جون‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیء رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 7جون کو طلب کرلیا گیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جمعہ کومحکمہ موسمیات کراچی آفس ہوگا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیر آزاد کریں گے، اجلاس میں سپارکو، مذہبی امور، محکمہ موسمیات سمیت دیگر نمائندگان شریک ہوں گے۔

زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر ہوں گے۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق عید الاضحی 17جون کو ہونے کا امکان ہے تاہم حتمی تاریخ کا فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…