جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

حج قرعہ اندازی میں ناکام عازمین کی سمری حکومت کو نہ بھجوائے جانے کا انکشاف

datetime 11  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)قرعہ اندازی میں ناکام عازمین حج کی سمری حکومت کو نہ بھجوائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ذرائع کے مطابق سمری میں ناکام عازمین حج کو حج پر بھجوانے کی سفارش کی گئی ہے۔ سرکاری اسکیم کے ساڑھے 5 ہزار ناکام درخواست گزار حج پر نہیں جاسکیں گے، ان کا کوٹہ واپس ہوگا۔گزشتہ برس کوٹے سے 27 ہزار زائد درخواستیں دینے والوں کو بھی حج پر بھجوایا گیا تھا۔

حکومت نے 2023 میں اضافی عازمین بھجوانے کیلیے وسائل اور زرمبادلہ فراہم کیا تھا۔نگراں وزیر مذہبی امور نے قرعہ اندازی میں ناکام درخواستگزاروں کو بھی حج پر بھجوانے کا عندیہ دیا تھا۔سمری پر وفاقی کابینہ یا وزیراعظم ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے اضافی زرمبادلہ کی منظوری دے سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…