پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسلحہ بردار ڈاکوئوں نے سٹور مالک سے 80ہزار روپے نقدی لوٹ لی

datetime 31  جنوری‬‮  2022

اسلحہ بردار ڈاکوئوں نے سٹور مالک سے 80ہزار روپے نقدی لوٹ لی

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا شہر کے گنجان آباد علاقہ میں موٹرسائیکل سوار دو ڈاکو جنرل سٹور مالک سے گن پوائنٹ پر 80 ہزار کی نقدی اور قیمتی سامان چھین کراسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے پولیس واردات کی سی ٹی ڈی فوٹیج کی مدد سے ڈاکووں کی تلاش میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔سرگودھا… Continue 23reading اسلحہ بردار ڈاکوئوں نے سٹور مالک سے 80ہزار روپے نقدی لوٹ لی

شادی کے چار سال بعد خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022

شادی کے چار سال بعد خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں شادی کے چار سال بعد خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا تو اہلخانہ نے مٹھائیاں تقسیم کرتے ہوئے ہسپتال میں جشن کا سماع پیدا کر دیا اور باپ نے اس خوشی کو اللہ کا انعام قرار دے کر نقل شکرانہ ادا کئے۔ سرگودھا کے علاقہ بھلوال کی چار… Continue 23reading شادی کے چار سال بعد خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

پاکستان تحریک انصاف نے ق لیگ کی وکٹ اڑا دی

datetime 31  جنوری‬‮  2022

پاکستان تحریک انصاف نے ق لیگ کی وکٹ اڑا دی

کراچی(این این آئی)مسلم لیگ(ق)کے مرکزی سینئر نائب صدر ڈاکٹر غلام رضا چنہ نے تحریک انصاف سندھ کے صدر و وفاقی وزیر علی حیدر زیدی سے ملاقات کی اورپاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے صدر و وفاقی وزیر علی زیدی سے گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر غلام رضا… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نے ق لیگ کی وکٹ اڑا دی

تنخواہوں اور پنشن میں 50فیصد اضافے کا مطالبہ،10فروری کو ملک بھر کے ملازمین ڈی چوک میں حکومتی وعدہ خلافی پر دھرنا دیں گے

datetime 31  جنوری‬‮  2022

تنخواہوں اور پنشن میں 50فیصد اضافے کا مطالبہ،10فروری کو ملک بھر کے ملازمین ڈی چوک میں حکومتی وعدہ خلافی پر دھرنا دیں گے

مکوآنہ (این این آئی )پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چوہدری محمد سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی،امتیاز طاہر، نادیہ جمشید،جام صادق، رانا انوار،راناالطاف،طارق زیدی،ساجد محمود چشتی، عبدالقیوم راہی، سعید نامدار، افضل کیانی، رحمت اللہ قریشی، عبد الطارق نیازی،رانا طارق، عابد محمود ڈوگر صفدر کالرو، مرزا اختر بیگ، شیکیل احمد چوہدری، منیر انجم… Continue 23reading تنخواہوں اور پنشن میں 50فیصد اضافے کا مطالبہ،10فروری کو ملک بھر کے ملازمین ڈی چوک میں حکومتی وعدہ خلافی پر دھرنا دیں گے

پاکستان میں کورونا کی شرح 12.46 فیصد ہوگئی ،مزید 29 اموات

datetime 30  جنوری‬‮  2022

پاکستان میں کورونا کی شرح 12.46 فیصد ہوگئی ،مزید 29 اموات

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر آگیا،کیسز کی شرح 12 اعشاریہ 46 فیصد ریکارڈ کی گئی، چوبیس گھنٹوںمیں مزید 29افراد چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں… Continue 23reading پاکستان میں کورونا کی شرح 12.46 فیصد ہوگئی ،مزید 29 اموات

راولپنڈی ، پولیس اہلکار ملزمان کی فائرنگ سے قتل

datetime 30  جنوری‬‮  2022

راولپنڈی ، پولیس اہلکار ملزمان کی فائرنگ سے قتل

راولپنڈی( آن لائن ) راولپنڈی میں تھانہ کلر سیداں کے علاقے چنالی گاؤں میں پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔خدمت مرکز کلرسیداں پر تعینات پولیس اہلکار معین آصف سادہ کپڑوں میں موٹر سائیکل پر چنالی گاؤں جارہا تھا کہ نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی کہوٹہ طاہر… Continue 23reading راولپنڈی ، پولیس اہلکار ملزمان کی فائرنگ سے قتل

پب جی گیم پر پابندی کے لئے درخواست پر سماعت کل پیر کو ہو گی

datetime 30  جنوری‬‮  2022

پب جی گیم پر پابندی کے لئے درخواست پر سماعت کل پیر کو ہو گی

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں پلیئرز ان نان بیٹل گرانڈ (پب جی)کی بندش کے لیے دائر درخوا ست پر سماعت آج( پیر) کے روز ہو گی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا پب جی پر پابندی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کریں گے۔شہری تنویر احمد کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی… Continue 23reading پب جی گیم پر پابندی کے لئے درخواست پر سماعت کل پیر کو ہو گی

تعلیمی ایمرجنسی نافذ‘سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا بڑا فیصلہ

datetime 30  جنوری‬‮  2022

تعلیمی ایمرجنسی نافذ‘سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا بڑا فیصلہ

مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں چالڈ لیبر میں اضافہ، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا سال 2022 میں پنجاب کے سکولوں میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ،نئے سال کے آغاز پر سکولوں میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرکے داخلے کئے جائیں گے ۔تفصیلات کیمطابق چائلڈ لیبر میں اضافہ ہونے پرسکول ایجوکیشن… Continue 23reading تعلیمی ایمرجنسی نافذ‘سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا بڑا فیصلہ

اہم انکشافات سرکاری سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتیاں سیاسی سفارشات پر ہونے کا امکان

datetime 30  جنوری‬‮  2022

اہم انکشافات سرکاری سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتیاں سیاسی سفارشات پر ہونے کا امکان

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتیاں سیاسی سفارشات پر ہونے کا امکان، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتیوں کے لئے دوبارہ نظر ثانی شیڈول شدہ اشہتار جاری کردیا،متعلقہ آسامیوں پر درخواستیں جمع کروانے امیدوار پریشان ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نااہلی سامنے… Continue 23reading اہم انکشافات سرکاری سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتیاں سیاسی سفارشات پر ہونے کا امکان

Page 847 of 12056
1 838 839 840 841 842 843 844 845 846 847 848 849 850 851 852 853 854 855 856 12,056