منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

پتوکی جھونپڑی میں لیجاکر اوباش ملزم کی شادی شدہ لڑکی سے زیادتی، دوسرا ملزم پہرا دیتا رہا

datetime 5  جنوری‬‮  2024 |

پتوکی(این این آئی) پتوکی جھونپڑی میں لیجاکر اوباش ملزم کی شادی شدہ لڑکی سے زیادتی دوسرا ملزم پہرا دیتا رہا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی۔

تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ چک نمبر 38کی رہائشی ثناء بی بی کی ہمشیرہ صدرہ بی بی کوکزن ندیم نے اپنے ایک کس ساتھی ملزم سے ملکر پتوکی کچہری کے قریب واقع ایک جھونپڑی میں لیجاکر زیادتی کی اور دوسرا نامعلوم ملزم پہرا دیتا رہا تھانہ صدر پتوکی پولیس نے متاثرہ لڑکی کی ہمشیرہ ثناء بی بی کی تحریری درخواست پر اوباش ملزم ندیم سمیت دو کس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ڈی ایس پی سرکل پتوکی عرفان اکبر بٹ نے امن پریس کلب پتوکی نوید بھٹی گروپ کے عہدیداروں کو بتایا کہ واقع کی تحقیقات کی جارہی ہے اور ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے سپیشل ٹیم بھی بنائی جارہی ہے جلد ہی ملزم کو گرفتار کرلیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…