پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا
لاہور ( این این آئی) کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے7 دہشت گردگرفتار کرلیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کو ڈیرہ غازی خان ، راولپنڈی ، ساہیوال اور گوجرانولہ میں کارروائی… Continue 23reading پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا