لاہور ( این این آئی) لاہور کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا ۔ پولیس کے مطابق خاتون سے مبینہ زیادتی کا ملزم پی آئی سی کا ملازم ہے ، ملزم نے دوسری منزل پر لیجاکر خاتون سے زیادتی کی ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا ۔جبکہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل کرواکے تفتیش شروع کردی ہے ،رپورٹ کے بعد مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ میرے والد پی آئی سی میں زیر علاج ہیں ، ملزم نے جلد بائی پاس کروانے کا جھانسہ دیکر زیادتی کی ۔
پی آئی سی کے ملازم نے والد کا جلد آپریشن کرانے کا جھانسہ دیکر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب کے سکولوں کیلئے نئے نصاب کی باضابطہ منظوری
-
دو اوباش ہمسائے لڑکوں کی 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی



















































