منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

منگل کو مری وگرد و نواح میں موسم سرما کی پہلی برف باری کا امکان

datetime 6  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے مری و گرد و نواح میں موسم سرما کی پہلی برف باری متوقع ہے۔پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ منگل 9جنوری کو مری و گردونواح میں موسم سرماکی پہلی برف باری کی پیشنگوئی کی ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق پیر اور بدھ کو مری ، گلیات اور نواحی علاقوں میں بارش اور برف باری کے باعث درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے۔

دوسری جانب لاہورمیں خشک سردی کاراج ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روزتک سردی بڑھنے اور بارش نہ ہونے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں کم از کم درجہ حرارت پانچ ڈگری اورزیادہ سے زیادہ بارہ سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…