منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے، آڈیو بھی آگئی

datetime 8  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے اس حوالے سے انصاف لائرز فورم کے مرکزی صدر قاضی انور کی آڈیو بھی سامنے آگئی۔قاضی انور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے میری فہرست پر من وعن عمل کا کہا تھا، بیرسٹر گوہر 3 دنوں سے میرا فون نہیں اٹھا رہے، سنا ہے وکلاء کو کوئی ٹکٹ دینے کو تیار نہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ اگر انصاف نہ ہوا تو آئندہ کا لائحہ عمل منگل کو طے کریں گے۔

انصاف لائرز فورم کے مرکزی صدر قاضی انور نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے خود کہا تھا کہ ٹکٹ وکلاء کو دیے جائیں گے، پارٹی ٹکٹ سابق اراکین اسمبلی کو دینا چاہ رہی ہے۔قاضی انور نے کہا کہ 9 مئی واقعات کے بعد سب سے زیادہ قربانیاں آئی ایل ایف کی ہیں، ٹکٹ آئی ایل ایف ممبرز کو ہی ملنے چاہئیں، ان کے حق کے لیے آواز اٹھاؤں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…