کنول شوذب کی 9 مئی کو پنڈی میں کارکنوں کو طیش دلانے کی ویڈیو سامنے آگئی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کنول شوذب کی 9 مئی کو کمیٹی چوک راولپنڈی میں کارکنوں کو طیش دلانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنول شوذب کارکنوں کو بھڑکاتے ہوئے کہتی ہیں کہ اگر ہر چیز نارمل چلے گی توپھرجاؤ گھروں میں جاکر سوجاؤ،… Continue 23reading کنول شوذب کی 9 مئی کو پنڈی میں کارکنوں کو طیش دلانے کی ویڈیو سامنے آگئی