ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری ،شْبمن گِل کی ون ڈے بیٹرز میں پہلی اور بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار
کرکٹ ورلڈ کپ کے بعد آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔بھارت کے شْبمن گِل کی ون ڈے بیٹرز میں پہلی اور بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔دونوں بیٹرز میں 2 رینکنگ پوائنٹس کا فرق ہے، شْبمن گِل کے 826 اور بابر اعظم کے 824 پوائنٹس ہیں۔ پاکستان کے… Continue 23reading ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری ،شْبمن گِل کی ون ڈے بیٹرز میں پہلی اور بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار




































