بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

کراچی میں ایک اور آتشزدگی کا واقعہ ، 25 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر

datetime 4  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)گلزار ہجری میں واقع پرانے فرنیچر کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ سے پچیس سے زائد دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں جس سے بھاری مالیت کا نقصان ہوا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک اور آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، گلزار ہجری میں پرانے فرنیچر کی مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے کئی دوکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔دکان مالکان نے بتایا کہ اطراف سے پٹاخہ مارکیٹ میں گرا، جس سے آگ لگی جبکہ مالکان نے فائر بریگیڈ کے دیر سے پہنچے کا بھی دعوی کیا۔

مارکیٹ میں پچاس سے زائد دوکانوں میں سے پچیس سے زائد آگ لگنے کے باعث جل کر خاکستر ہوگئیں۔سینئرڈائریکٹرمیونسپل سروسزانوربلوچ نے بتایا کہ بر وقت فائربریگیڈعملہ پہنچا، جس سے نقصان کم ہوا، فائربریگیڈکی چھ گاڑیوں کی مددسیآگ پرقابوپایاگیا تاہم آگ لگنے کی وجوہات فی الحال معلوم نہ ہوسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…