توہین الیکشن کمیشن کیس ،کمرہ عدالت میں اسد عمر اور فیصل چوہدری کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
اسلام آباد (این این آئی) توہین الیکشن کمیشن کیس میں کمرہ عدالت میں اسد عمر اور فیصل چوہدری کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا ۔ بدھ کوکمرہ عدالت میں اسد عمر اور وکیل فیصل چویدری کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ۔ فیصل چوہدری نے کہاکہ آپ جواب جمع کروا کے جان چھڑائیں۔ اسد عمر… Continue 23reading توہین الیکشن کمیشن کیس ،کمرہ عدالت میں اسد عمر اور فیصل چوہدری کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ