منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

بھاگ بھری کے گھر سے اس کی بھتیجی کو نقدی اور طلائی زیورات سمیت اغواء کر لیا گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2024 |

سرگودھا(این این آئی)بھاگ بھری کے گھر سے اس کی بھتیجی کو نقدی اور طلائی زیورات سمیت اغواء کر لیا جس پر پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔ سرگودھا ریجن کے علاقہ میانوالی کے دیہات سے خاتون بھاگ بھری نے پولیس کو بتایا کہ احمد نواز اور ناصر گزشتہ رات اس کی بھتیجی کو نقدی اور طلائی زیورات سمیت اغوا کر کے فرار ہو گئے۔پولیس مدعیہ خاتون کی درخواست پر وقوعہ کا مقدمہ درج کرکے مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…