منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

حکومت پنجاب کا کورونا ٹیسٹنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرنٹ کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت پنجاب نے کورونا کی ٹیسٹنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔محکمہ صحت پنجاب نے اس سلسلے میں مراسلہ جاری کردیا، پنجاب کی تمام ضلعی ہیلتھ اتھارٹیز کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے، مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، تمام مشتبہ کیسزکی کورونا ٹیسٹنگ شروع کی جائے، کورونا ٹیسٹنگ کے ذریعے ہی صوبے میں کیسز سے متعلق معلوم ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…