منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

فیصل آباد میں پیزا کے پیسے مانگنے پر ڈلیوری بوائے قتل

datetime 25  دسمبر‬‮  2023 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں پیزا کے پیسے مانگنے پر فائرنگ کر کے ڈلیوری بوائے کو قتل کر دیا گیا۔ پیزا ڈلیوری بوائے کو گزشتہ رات گولی ماری گئی تھی، کئی گھنٹے ہسپتال میں زندگی موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد وہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق پیزا ڈلیوری بوائے کاشف رسول گزشتہ رات جڑانوالہ روڈ پر فیصل ٹاؤن میں پیزا ڈلیور کرنے گیا تھا۔ پولیس کے مطابق ڈلیوری بوائے نے پیزا دے کر بل مانگا تو ملزمان نے گالم گلوچ کی اور پیسوں کا تقاضا کرنے پر ڈلیوری بوائے پر فائرنگ کر دی۔ گولی لگنے سے ڈلیوری بوائے زخمی ہو اجبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تاہم ڈلیوری بوائے کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ دوران علاج انتقال کر گیا۔ پولیس کے مطابق ڈلیوری بوائے کاشف رسول تین بچوں کا باپ تھا، واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ ملزمان کا سراغ نہیں لگایا جا سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…