پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو دو فیز میں تقسیمِ کر دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو دو فیز میں تقسیمِ کر دیا

مکوآنہ (این این آئی ) پنجاب حکومت نے چھٹیوں کو دو فیز میں تقسیم کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق حکومت نے نوٹیفیکیشن لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کے نوٹیفیکیشن کے مطابق… Continue 23reading پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو دو فیز میں تقسیمِ کر دیا

خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست وزیراعظم پارٹی پر برس پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست وزیراعظم پارٹی پر برس پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں غلط امیدواروں کا چناؤ شکست کی وجہ بنی۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں غلطیاں کیں اوراس کی قیمت ادا کی، غلط… Continue 23reading خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست وزیراعظم پارٹی پر برس پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

بائیس دسمبرکا دن سب سے چھوٹا او رات طویل ترین ہوگی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

بائیس دسمبرکا دن سب سے چھوٹا او رات طویل ترین ہوگی

مکوآنہ (این این آئی ) رواں سال 22دسمبرکا دن سب سے چھوٹا اور طویل ترین رات ہوگی سورج صبح 6 بجکر59 منٹ پر طلوع ہوگا جبکہ5 بجکر10 منٹ پر غروب ہوگا اس طرح دن 10گھنٹے اور رات 14گھنٹے کی ہوگی 23دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنا اور رات کا دورانیہ کم ہونے لگے گا ۔… Continue 23reading بائیس دسمبرکا دن سب سے چھوٹا او رات طویل ترین ہوگی

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات، تحریک انصاف کے بڑے بڑے برج الٹ گئے وفاقی و صوبائی وزرا ء کے حمایت یافتہ امیدوار وں کوشکست

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات، تحریک انصاف کے بڑے بڑے برج الٹ گئے وفاقی و صوبائی وزرا ء کے حمایت یافتہ امیدوار وں کوشکست

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں جمعیت علماء اسلام نے برتری حاصل کرلی ، پاکستان تحریک انصاف کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست کا سامنا کر نا پڑا۔میئر/چیئرمین کے ابتدائی مرحلے کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جے یو آئی (ف) کے امیدواروں کو63 تحصیل کونسلوں میں اپنے… Continue 23reading خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات، تحریک انصاف کے بڑے بڑے برج الٹ گئے وفاقی و صوبائی وزرا ء کے حمایت یافتہ امیدوار وں کوشکست

ہم نے اچھے امیدوار کھڑے کیے لیکن وہ بھی ہار گئے، شوکت یوسفزئی نے ہارنے کی بڑی وجہ بیان کر دی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

ہم نے اچھے امیدوار کھڑے کیے لیکن وہ بھی ہار گئے، شوکت یوسفزئی نے ہارنے کی بڑی وجہ بیان کر دی

پشاور ( آن لائن ) وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے شکست کی وجہ مہنگائی کو قرار دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں مہنگائی ہماری شکست کا باعث بنی ، وزیراعظم… Continue 23reading ہم نے اچھے امیدوار کھڑے کیے لیکن وہ بھی ہار گئے، شوکت یوسفزئی نے ہارنے کی بڑی وجہ بیان کر دی

رانا شمیم بیان حلفی کیس کی سماعت , اٹارنی جنرل خالد جاوید کی عدم پیشی پر توہین عدالت کی کارروائی موخر کر دی گئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

رانا شمیم بیان حلفی کیس کی سماعت , اٹارنی جنرل خالد جاوید کی عدم پیشی پر توہین عدالت کی کارروائی موخر کر دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے رانا شمیم بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کیس کی سماعت کی ۔اٹارنی جنرل خالد جاوید کی عدم پیشی کی بنیاد پر توہین عدالت کی کارروائی موخر کر دی گئی۔ اٹارنی جنرل قاسم ودود نے عدالت کو بتایا کہ اٹارنی… Continue 23reading رانا شمیم بیان حلفی کیس کی سماعت , اٹارنی جنرل خالد جاوید کی عدم پیشی پر توہین عدالت کی کارروائی موخر کر دی گئی

شہباز ،حمزہ شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ، رمضان شوگر ملز اور آشیانہ ہائوسنگ ریفرنسز کی سماعت 10 جنوری تک ملتوی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

شہباز ،حمزہ شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ، رمضان شوگر ملز اور آشیانہ ہائوسنگ ریفرنسز کی سماعت 10 جنوری تک ملتوی

لاہور( این این آئی )احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ، رمضان شوگر ملز اور آشیانہ ہائوسنگ ریفرنسز کی سماعت 10 جنوری تک ملتوی کر دی ،عدالت نے حمزہ شہباز کی علالت کے باعث ایک دن کی حاضری سے… Continue 23reading شہباز ،حمزہ شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ، رمضان شوگر ملز اور آشیانہ ہائوسنگ ریفرنسز کی سماعت 10 جنوری تک ملتوی

موٹروے زیادتی کیس ،عابد ملہی ، شفقت کو سزائے موت دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

موٹروے زیادتی کیس ،عابد ملہی ، شفقت کو سزائے موت دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے زیادتی کیس میں گرفتار عابد ملہی اور شفقت عرف بگا کو سزائے موت دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز کے رخصت پر ہونے کے باعث کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ۔ فاضل عدالت نے… Continue 23reading موٹروے زیادتی کیس ،عابد ملہی ، شفقت کو سزائے موت دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

عمران خان کے وزیروں، مشیروں کو قانون کا علم ہی نہیں ‘ عطا اللہ تارڑ

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

عمران خان کے وزیروں، مشیروں کو قانون کا علم ہی نہیں ‘ عطا اللہ تارڑ

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے جووزیر مشیر رکھے ہوئے ہیں ان کو قانون کا علم ہی نہیں ، آٹا ،گیس ،ادوایات سمیت کن کن چیزوں پر آپ نے ڈاکے نہیں مارے ،عمران نیازی پر فارن فنڈنگ کیس ہی کافی… Continue 23reading عمران خان کے وزیروں، مشیروں کو قانون کا علم ہی نہیں ‘ عطا اللہ تارڑ

Page 861 of 12057
1 852 853 854 855 856 857 858 859 860 861 862 863 864 865 866 867 868 869 870 12,057