منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف ملک بھر میں226 مخصوص نشستوں کے انتخاب سے باہر ہوگئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کالعدم ہونے کے بعدپی ٹی آئی پورے ملک میں 226مخصوص نشستوں کے انتخاب سے باہر ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق انٹراپارٹی انتخابات کالعدم ہونے کے بعد تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگا ہے ،تحریک انصاف ملک بھرمیں226مخصوص نشستوں کے انتخاب سے باہر ہوگئی ہے ،پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں خواتین کی60،اقلیتوں کی10سیٹوں کے مقابلے سے باہر ہوگئی۔

تحریک انصاف پنجاب اسمبلی میں خواتین کی66،اقلیتوں کی8سیٹوں کی دوڑسے بھی آئوٹ ہوگئی پی ٹی آئی سندھ اسمبلی میں خواتین کی 29،اقلیتوں کی 9 سیٹوں کے لئے نااہل قرار پائی ہے پی ٹی آئی خیبر پختوانخواہ اوربلوچستان میں بھی مخصوص نشستوں کیلئے حصہ نہیں لے سکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…