جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

امجد خان نیازی کا الیکشن سے دست بردار ہونے کا اعلان

datetime 21  دسمبر‬‮  2023 |

میانوالی (این این آئی)امجد خان نیازی نے موجودہ الیکشن سے دست بردار ہونے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق امجد خان نیازی نے موجودہ الیکشن سے دست بردار ہونے کا اعلان ہوتے ہوئے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعہ کی مذمت کی تھی،موجودہ حالات ٹکرائو کی صورتحال پیدا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں تحریک انصاف سے اپنی سیاست علیحدہ کر رہا ہوں، الیکشن میں بھی حصہ نہیں لوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…