اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان کی رہائی، ن لیگ کا فوری احتجاجی جلسوں کا فیصلہ

datetime 13  مئی‬‮  2023

عمران خان کی رہائی، ن لیگ کا فوری احتجاجی جلسوں کا فیصلہ

لاہور(پی پی آ ئی)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ن لیگی قیادت کو احتجاجی جلسوں کی کال دینے کا فیصلہ کر لیا۔نواز شریف نے قیادت کو احتجاجی جلسوں کی کال دینے کا فیصلہ کر لیا،لاہورسمیت بڑے شہروں میں اجلسے کیے جائینگے،لاہورسمیت بڑے شہروں میں اجتجاجی جلسے کیے جائیں گے۔ ذرا ئع کے مطابق… Continue 23reading عمران خان کی رہائی، ن لیگ کا فوری احتجاجی جلسوں کا فیصلہ

پشاور پولیس نے ہنگامہ کرنیوالوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دیں

datetime 13  مئی‬‮  2023

پشاور پولیس نے ہنگامہ کرنیوالوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دیں

پشاور(اے پی پی)پشاور پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد شہر میں فائرنگ اور پتھراؤ کرنے والے افراد کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر ڈال دیں۔کیپٹل سٹی پولیس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اسلحہ اٹھائے کچھ شر پسندوں کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں جن میں چند افراد… Continue 23reading پشاور پولیس نے ہنگامہ کرنیوالوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دیں

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی ڈگری جعلی ہونے کا انکشاف

datetime 13  مئی‬‮  2023

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی ڈگری جعلی ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی یونیورسٹی نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی ڈگری کی تصدیق نہیں کی، خالد خورشید کے وکیل کا کہنا ہے کہ ڈگری جعلی نہیں؛ صرف بار کونسل ہی قانونی طور پر وکلاء کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کر سکتی ہے۔ جنگ اخبار میں قاسم عباسی کی خبر  کے مطابق معلوم ہوا… Continue 23reading وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی ڈگری جعلی ہونے کا انکشاف

4روز سے انٹرنیٹ کی بندش، آن لائن بزنس سے وابستہ افراد بیروزگار ہو گئے

datetime 13  مئی‬‮  2023

4روز سے انٹرنیٹ کی بندش، آن لائن بزنس سے وابستہ افراد بیروزگار ہو گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس کی4روزسے بندش کے باعث آن لائن بزنس کے علاوہ روز کما کرروز کھانے والے بائیک رائیڈرزاورفوڈڈیلیوری سےوابستہ ہزاروں افرادبے روز گار ہو گئےہیں اور معاشی بحران کا شکار ہیں،جنگ اخبار میں خالد محبوب کی خبر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی بندش… Continue 23reading 4روز سے انٹرنیٹ کی بندش، آن لائن بزنس سے وابستہ افراد بیروزگار ہو گئے

حکومت 9 جون کو جی ڈی پی کے 5.1 فیصد خسارے کا بجٹ پیش کریگی

datetime 13  مئی‬‮  2023

حکومت 9 جون کو جی ڈی پی کے 5.1 فیصد خسارے کا بجٹ پیش کریگی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کابینہ کے سامنے بجٹ اسٹریٹجی پیپر پیش کرنے میں آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں ہونے والی ممکنہ تاخیر کے بعد اب حکومت9 جون کو 2023-24 کا بجٹ 5.1 فیصد کا مجموعی خسارہ پیش کرنے کےلیے مکمل تیارہے.ائی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول ایگریمنٹ کے بغیر حکومت نے… Continue 23reading حکومت 9 جون کو جی ڈی پی کے 5.1 فیصد خسارے کا بجٹ پیش کریگی

عمران خان اسلام آبادہائی کورٹ سے روانہ

datetime 12  مئی‬‮  2023

عمران خان اسلام آبادہائی کورٹ سے روانہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائی کورت سے روانہ ہو گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان طویل انتظار کے بعد ہائی کورٹ کے دوسرے گیٹ سے روانہ ہو گئے ہیں ۔ اس سے قبل عمران خان کا کہناہے کہ ضمانتیں ہو چکی ہیں لیکن مجھے جانے نہیں… Continue 23reading عمران خان اسلام آبادہائی کورٹ سے روانہ

مہنگائی کی شرح 48.02 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

datetime 12  مئی‬‮  2023

مہنگائی کی شرح 48.02 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

لاہور ( این این آئی)ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 48.02فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ایک ہفتے کے دوران آٹا، چینی، گائے اور مرغی کے گوشت،… Continue 23reading مہنگائی کی شرح 48.02 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

چیف جسٹس صاحب،آپ اب عدلیہ ہی نہیں، آئین و قانون نظام انصاف اور ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکے ہیں‘ مریم نواز

datetime 12  مئی‬‮  2023

چیف جسٹس صاحب،آپ اب عدلیہ ہی نہیں، آئین و قانون نظام انصاف اور ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکے ہیں‘ مریم نواز

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اور مرکزی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس صاحب،آپ اب عدلیہ ہی نہیں، آئین و قانون نظام انصاف اور ملکی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading چیف جسٹس صاحب،آپ اب عدلیہ ہی نہیں، آئین و قانون نظام انصاف اور ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکے ہیں‘ مریم نواز

کل عوام سے خطاب میں کہوں گا کہ یہ ملک اور فوج اپنی ہے، پر امن رہیں، عمران خان

datetime 12  مئی‬‮  2023

کل عوام سے خطاب میں کہوں گا کہ یہ ملک اور فوج اپنی ہے، پر امن رہیں، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ عوام سے ہفتہ کوخطاب کروں گا اور کہوں گا کہ پر امن رہیں۔کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ عوام سے خطاب میں کہوں گا کہ یہ ملک اور فوج اپنی ہے، لیڈر کے بغیر عوام… Continue 23reading کل عوام سے خطاب میں کہوں گا کہ یہ ملک اور فوج اپنی ہے، پر امن رہیں، عمران خان

1 861 862 863 864 865 866 867 868 869 870 871 12,229