فواد چوہدری نے ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی تعیناتی چیلنج کر دی
اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے سندھ سے ممبر نثار درانی کی تعیناتی چیلنج کر دی، (آج )پیر کو سماعت ہوگی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے نثار درانی کی تعیناتی غیر آئینی قرار دینے کے لیے درخواست دائر کی۔اس موقع پر… Continue 23reading فواد چوہدری نے ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی تعیناتی چیلنج کر دی